Posts

Showing posts from March, 2023
Image
  ملک بھر میں جاری بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے ، این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے ملک میں مغربی ہوائوں کے زیر اثر بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا موجودہ سلسلہ جاری رہنے کے امکان کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے جبکہ مقامی آبادیوں،  مسافروں اور سیاحوں کی آگاہی و سہولت کیلئے بروقت اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق بارشیں برسانے والا موجودہ سسٹم29 مارچ کو ملک میں داخل ہوا جس کے تحت جمعے کے روز تک بارشوں کو سلسلہ جاری رہے گے تاہم یکم اپریل سے ایک اور مغربی لہر ملک ے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہوگی جو 4 اپریل تک خیبرپختونخوا، اسلام آباد،  کشمیر اور گلگت بلتستان ، بالائی پنجاب میں برقرار رہنے کا امکان ہے ریگولر حج سکیم کے امیدواروں کیلئے خوشخبر ی، درخواست جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پیش گوئی کی مدت کے دوران  کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو الرٹ رہن...
Image
گیلپ پاکستان نے فروری 2023 کے پہلے 20 روز میں کیے گئے قومی نمائندہ سروے کے نتائج جاری کردیے ہیں۔ عمران خان اب بھی مقبول ترین لیڈرہیں۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق گیلپ سروے میں عوام کی بڑی تعداد نے ملک میں مہنگائی اورمعاشی عدم استحکام کا ذمہ دار پی ڈی ایم کو ٹھہرایا ہے، کیونکہ 62 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ موجودہ بحران کی ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کے بجائے پی ڈی ایم ہے۔ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران ان کی یا ان کے گھر کے کسی فرد کی ملازمت جاچکی ہے۔سروے کےمطابق اگرایماندار سیاسی ارکان اورٹیکنوکریٹس پرمشتمل کوئی نئی پارٹی بنائی جاتی تو 53 فیصد لوگ اپنی موجودہ پارٹی چھوڑ کر نئی پارٹی کو ووٹ دیتے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی مقبولیت میں خاص کمی نہیں آئی۔ گیلپ سروے کے مطابق 61 فیصد پاکستانی ان کے بارے میں اچھی رائے رکھتے ہیں۔دوسرے نمبر پرنواز شریف اور بلاول بھٹو مقبولیت کے پیمانے پر برابراترے۔ 36 فیصد پاکستانی ان دونوں کے بارے میں اچھی رائے رکھتے ہیں۔جہاں بلاول بھٹو زرداری مقبولیت میں مریم نواز سے آگے ہیں وہیں آصف زرداری مقبولیت کے گراف میں سب سے ن...
Image
   ملک کی بڑی عدالت میں ایسی خاتون کی پیشی کے جج اپنی نشست سے اٹھ کر جھک گیا اور ہاتھ چومنے لگا ، وجہ جان کر آپ بھی خراج تحسین پیش کرینگے اور خوشی سے جھوم آٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ا عدالت میں موجود حاضرین اس وقت حیران رہ گئے جب ایک کیس کی سماعت کے دوران جج اپنی نشست چھوڑکر سیدھے ملزم خاتون کی جانب چل دیئے، خاتون کے قریب جا کرجھک گئے اور ان کا ہاتھ چوم لیا۔ جج کے اس اقدام پر خود خاتون بھی  حیرت زدہ ہوگئی تاہم جلد ہی جج نے بتا دیا کہ وہ ان کی آستانی ہے اور میں پرائمری سکول میں آپ کے  کہ ’’مائی ٹیچر ! آ پ کے سامنے یہ میری سزا ہے’’۔ واضح رہے کہ خاتون ٹیچر کو سکول میں ایک بچے پر ہاتھ اٹھانے کے الزام کا سامنا ہے۔ پاس پڑھتا تھا۔جب جج نے خاتون کا ہاتھ چوما تو انہوں نے یہ بھی کہا
Image
حضرت علی ؓ نے فر ما یا : تین طریقوں سے پریشانی خوشی میں بدل جاتی ہے پہلا ۔ خاموش رہنا خاموش رہنے سے پریشانی کم دوسرا صبر کر نا صبر کرنے سے ختم اور تیسرا شکر کر نا شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہے۔ جس سے حد سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی ہی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیو نکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطر ناک ہتھیار بن جاتا ہے۔ کبھی کسی کے سامنے صفائی پیش نہ کرو کیوں کہ جسے تم پر یقین ہے اسے ضرورت نہیں اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں۔ زمانے کی دو حالتیں ہیں کبھی کوئی چیز چھین لیتا ہے اور کبھی کوئی چیز دے دیتا ہے ۔ جو چیز چھین ے وہ لوٹ کے نہیں آتی اور جو دے دے اس کے لیے بقا نہیں۔ حسد ایک لا علاج بیماری ہے جو حاسد یا محسود کی موت تک دور نہیں ہوتی موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ جو تمہیں غم کی شدت میں یاد آئے تو سمجھ لو کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے جو بھی بر سر اقتدار آتا ہے وہ اپنے آپ کو دوسروں پر ترجیح دیتا ہے۔ مال و دولت کا قیا مت میں حساب ہوگا جب کہ ایمان نجات کا ذریعہ ہے۔ انسان کی زینت عقل سے ہے اس کا مرتبہ اس کی ہمت کے موافق اور ا س کے کام اس کے دل کے مطا بق ...